کامران مرتضی ایڈووکیٹ کی صحت یابی کے لیے آج دعائیہ تقریب ہوگی
کوئٹہ: کو وڈ۔ 19 کے شکا ر سپریم کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے سابق صدرو سینئرقا نون دان کا مران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کی صحتیا بی کے لئے آج بروز پیر20جو لا ئی کو بلو چستان ہا ئی کورٹ با رروم میں دعائیہ تقریب ہو گئی تما م وکلا ء سے دعائیہ تقریب میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔واضح رہے سپریم کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے سابق صدر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کا کو روناٹیسٹ پا زیٹیو آ یا تھا بلکہ نا سا زی طبعیت کی وجہ سے وہ اس وقت فا طمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کو ئٹہ میں زیر علا ج ہے۔
Load/Hide Comments


