بلوچستان میں کورونا کے مزید05کیسز، اموات133ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید 05کیسز، اموات133ہوگئیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلائو جاری 20جولائی کو104 ٹیسٹ کئے گئے جن میں05 مثبت آئے جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد11441 ہوگئی اب تک بلوچستان میں کورونا سے 133 افراد موت کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 9061افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں