اپنی رازوں کی کتاب کھولی تو پاکستان میں ایک زلزلہ آئے گا، ملک ریاض

اسلام آباد (انتخاب نیوز) بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض نے کہا ہے کہ جب میں نے اپنی رازوں کی کتاب کھولی تو پاکستان میں ایک زلزلہ آئے گا، مجھے انہوں نے خراب کرنے کی کوشش کی تو سب کچھ باہر نکالوں گا، ریکارڈ کرکے رکھ لیا، یہ مجھے نقصان پہنچا رہے ہیں، میں ملک کے ساتھ ہوں،مجھے زندگی کرنی پڑی تو سب کچھ اناﺅنس کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں