گاڑیوں کی امپورٹ پر بجٹ میں نئی پالیسی سامنے آنے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)گاڑیوں کی امپورٹ پر بجٹ میں نئی پالیسی سامنے آنے کا امکان ہے۔ 800 تا 2500 سی سی تک کی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی شرح میں رد و بدل متوقع ہے۔ گاڑیوں کی ڈیوٹی اور ٹیکس میں مزید 10 فیصد اضافے پر غور جاری ہے۔نئی گاڑیوں کے شوقین افراد کےلئے بری خبر ہے کہ حکومت نے گاڑیوں کی امپورٹ پر بجٹ میں نئی پالیسی سامنے لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے گاڑیوں کی ڈیوٹی اور ٹیکس میں مزید 10 فیصد اضافے پر غور کر رہی ہے۔گاڑیوں کی امپورٹ پر بجٹ میں نئی پالیسی سامنے آنے کا امکان ہے۔ 800 تا 2500 سی سی تک کی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی شرح میں رد و بدل متوقع ہے۔ گاڑیوں کی ڈیوٹی اور ٹیکس میں مزید 10 فیصد اضافے پر غور جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں