جامعہ بلوچستان نے ایم فل و پی ایچ ڈی داخلے ٹیسٹ کا اعلان کردیا

کوئٹہ:جامعہ بلوچستان نے مختلف شعبہ جات میں ایم فل و پی ایچ ڈی کے داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا اعلان کردیا ٹیسٹ 21مارچ کو جامعہ بلوچستان میں واقع ایکسپوسینٹر میں منعقدہ ہوگا مزید تفصیل این ٹی ایس کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں