سنی، مسافر وین کو لوٹ لیا گیا
جھل مگسی:کوئٹہ سے گنداواہ آنے والی وین کے مسافروں کو سنی کے علاقے میں مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے آنے والی گنداواہ مسافر وین سنی کی مقام پر مسلح افراد و نے اسلحہ کے زور پر مسافروں سے نقدی اور درجنوں موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔
Load/Hide Comments


