ڈاکٹر قیصر بنگالی این ایف سی ایوارڈ کیلئے بلوچستان سے ممبر نامزد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ڈاکٹر قیصر بنگالی این ایف سی ایوارڈ کیلئے بلوچستان سے ممبر نامزد، تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی طرف سے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر قیصر بنگالی کو دسویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے بلوچستان سے نامزد کر دیا گیا ہے، صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قیصر بنگالی این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا کیس بہترین انداز میں لڑیں گے اور یہ ایک اچھا انتخاب ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں