سوراب میں ٹریفک حادثہ،خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

سوراب:سوراب میں ٹریفک حادثے کے دوران خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے،صباح نیوز کے مطابق گدر رودینی ایریا میں مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت شامل ہے، مسافر کوچ کراچی کوئٹہ سے تربت جا رہی تھی، حادثہ مسافر کوچ کے ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا ہے، جاں بحق کا تعلق گدر ایریا سے ہے، جاں بحق افراد کو آر ایچ سی ہتھیاری گدر منتقل کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں