پاکستان بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف

کراچی (صباح نیوز) ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائےگا ٹیب پے نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکاؤنٹ بنایا جائیگا۔ نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا، گواہان کے شناختی کارڈ پہلے اسکین ہوں گے پھر بائیو میٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی اسکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا۔ دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوا یا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کرلیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں