خضدار :ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم 2افراد زخمی

خضدار (نماٸندہ خصوصی) خضدار پبلک اسکول کے سامنے ٹوڈی کار کے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر موٹر سائیکل سوار دونوں افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے خضدار امرجنسی منتقل کیا گیا زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ لیویز اہلکار کے مطابق حادثہ ٹوڈی کار کے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں