بلوچستان ، روا سال کوئلہ کانوں میں حادثات سے 52 کانکن جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں کی کوئلہ کانوں میں رواں سال کے پہلے 7ماہ کے دوران52کانکن جاں بحق اور10زخمی ہوئے۔ محکمہ معدنیات کے اعدادو شمار کے مطابق محکمہ معدنیات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں مجموعی طور پر 26 حادثات میں 52کان کن جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ، ہرنائی اور دکی کی کوئلہ کانوں میں سب سے زیادہ حادثات ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں