ڈیرہ مراد جمالی، ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی
تمبو؛ڈیرہ مراد جمالی میں دوموٹرسائیکلوں میں تصادم ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی سٹی کی حدود صحبت صوبر ہوٹل کے قریب دو موٹرسایئکلوں میں تصادم ہوگیا جس کے سبب پاکستان آرٹسٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن نصیرآباد کے صدر گل میر جمالی شدید زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمی کو فوری طور پرسول ہسپتال منتقل کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


