بلوچستان میں کورونا کے مزید23کیسز، اموات 136ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید 23کیسز، اموات 136ہوگئیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلائو جاری 26 جولائی کو639 ٹیسٹ کئے گئے جن میں23 مثبت آئے جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد11601 ہوگئی اب تک بلوچستان میں کورونا سے 136 افراد موت کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 9976 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں