علی بابا کے بانی جیک ما بھارتی عدالت میں طلب

نئی دہلی:بھارت کی ایک عدالت نے علی بابا کے بانی جیک ماہ کو طلب کر لیا ہے۔ ان پر ان کی کمپنی میں کام کرنے والے ایک سابق ملازم نے الزام لگایا ہے کہ اسے ناجائز طور پر ملازمت سے ہٹایا گیا۔ مذکورہ ملازم کے مطابق سینسرشپ اور فیک نیوز کی نشاندہی کرنے پر اسے ملازمت سے فارغ کیا گیا۔ یہ معاملہ ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب بھارت چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں علی بابا سمیت ستاون چینی ایپس پر پابندی عائد کر چکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں