بلیدہ میں دھماکہ و فائرنگ

تربت(بیورو رپورٹ) بلیدہ کورے پشت میں دھماکہ اور فائرنگ کی آوازیں، اطلاع کے مطابق بلیدہ کے علاقہ کورے پشت میں شام گئے متعدد دھماکہ سنے گئے جس کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں، علاقہ مکینوں نے دھماکہ اور فائرنگ کی تصدیق کی ہے تاہم ان کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں