جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل: مقدمے سے دہشت گردی دفعات خارج

اسلام آباد: ‏جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج کر دیں۔
‏انسداد دہشتگردی عدالت نے دفعات ہٹانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا جج ار شد ملک ویڈیو کیس دہشتگردی کا کیس نہیں بنتا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ 23 جولائی کو محفوظ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں