کوئٹہ میں فا ئرنگ 1شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئرنگ 1شخص جاں بحق پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب کسٹم کے قریب روڈ پر نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے گل حسن جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتا ل منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں