پولیس اہلکار سید خان سرحدی کی درخواست ضمانت دائر

کوئٹہ(یو این اے ) کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ خان کاکڑایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ توہین رسالت کے مبینہ ملزم کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار سید خان سرحدی کی درخواست ضمانت دائر کردی ان خیالات کا اظہاررحمت اللہ ایڈووکیٹ نے رحمت اللہ خان کاکڑایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج فور میں سید خان سرحدی کی درخواست ضمانت جمع کرادی ہے معزز عدالت نے کیس کی سماعت کے لیے 25 ستمبر مقرر کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں