پاک ایران مشترکہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل

کوئٹہ(این این آئی)پاک ایران مشترکہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 2026-2024 کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، انتخابات کے مطابق کارپوریٹ کلاس میںنسیم الرحمان ملاخیل، محمد عمیر پراچہ، نادر علی ہزارہ، شیخ عطاءاللہ، محمد اقبال ترین، سرفراز رضا ، محمد زبیر، خرم شاہ، فیض اللہ، نوید یوسف، سید سلیم رضا، حاجی محمد نعیم،عبدالولی بڑیچ ، خرم پراچہ منتخب ہوئے ہیں۔ ایسوسی ایٹ کلاس میں حاجی رفو گل بڑیچ، مقبول الہی بھٹی،طلعت محمود ملک، امان اللہ، سعد اللہ خانن، آصف پراچہ، ضیاءدرانی، عبدالخالق آغا، فرحت حسین، ملک سہیل، خالد بڑیچ، ندیم خان، عبدالحسین بوہرہ، حاجی حبیب منتخب ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے علامیہ کے مطابق تمام ارکان بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں