بل گیٹس پہلی مرتبہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بل گیٹس پہلی مرتبہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق بل گیٹس برسوں تک دنیا کے امیر ترین شخصیات میں پہلے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ لیکن اب صورتِ حال تبدیل ہو گئی ہے۔ اگر صرف امریکہ کے 400 امیر ترین افراد کی فوربز فہرست کی بات کی جائے تو بل گیٹس اس میں بھی نویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں