انقرہ حملہ، کرد آزادی پسند تنظیم PKKنے ذمہ داری قبول کر لی ، فدائیوں کی تصاویر جاری

انقراہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کردآزادی پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی PKKنے انقرہ میں ترکش ایرواسپیس انڈسٹری پرحملےکی ذمہ داری قبول کر لی ، پیپلز ڈیفنس سینٹر (HSM) ہیڈ کوارٹر کمانڈ کے بیان کے مطابق،فدائی مائن سیوجن الچیک عرف کامریڈ آسیہ علی سکنہ ازمیر اور فدائی علی اوریک عرف راجر ہیلن نے انقرہ میں ترکش ایرواسپیس انڈسٹری پرحملے میں حصہ لیا ۔
Load/Hide Comments