امریکی صدر کی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا گیا، تحریک انصاف

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پی ٹی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ اور سینیٹر جے ڈی وینسامریکی انتخابات میں فتح پر مبارکباد دی ہے۔انہوںنے اپنے آفیشل ایکس اکاو¿نٹ پر کہا کہ لوگ بولے اور ان کے مینڈیٹ کا احترام کیا گیایہ پاکستان کے بالکل برعکس ہے جہاں عوامی مینڈیٹ کو کھلم کھلا چوری کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں