پنجگور بازار گھاس منڈی کے قریب اچانک اگ پڑک اٹھی
پنجگور( نامہ نگار ) پنجگور بازار گھاس منڈی کے قریب اچانک اگ پڑک اٹھی پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور بازار میں گھاس منڈی کے فروختہ کے لیے رکھے گئے خشک لکڑیوں کو اچانک ا گ لگ گئی پولیس کے ایس ایچ او لیاقت علی نے پولیس پارٹی اور فائر بریگیڈ کے ساتھ ملکر جلد آگ پر قابو کرلیا جس سے پنجگور بازار کے دیگر قریبی دکانیں آگ سے محفوظ رہے
Load/Hide Comments


