کراچی بم دھماکے، 12افراد کو گرفتار کر لیا گیا

‌‌کراچی: گلشن حدید میں کریکردھماکے کے واقعے میں 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ اطراف کیسی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے گلشن حدید میں کریکردھماکے کے واقعے میں 12 مشتبہ افراد کو زیرحراست میں لے لیا ، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال،منزل پمپ سمیت دیگر مقامات پر دھماکوں میں مماثلت ہے،اطراف کیسی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کررہے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ جائے وقوع سیقریب 2 پولیس اہلکار تعینات تھے۔پولیس کے مطابق دونوں اہلکاروں کو سزا کے طور پر کوارٹر گارڈ کردیا گیا، ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن شاکر کوسستی دکھانیپرمعطل کردیاگیا۔اس سے قبل بی ڈی ایس نیجشن آزادی اسٹال پر حملے کی ابتدائی رپورٹ مرتب کی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ حملہ آروں نے نیاسٹال پرحملیمیں روسی ساختہ آرجی ڈی ون کا استعمال کیا، جائیدھماکاسیبم کالیور،سیفٹی پن،دستی بم کیٹکڑیملے۔بی ڈی رپورٹ میں بتایا گیا کہ برآمد دستی بم کیشواہد کوسیل کرکے لیبارٹری بھیج دیاہے، گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ پر بھی ایسیہی بم سیدھماکا کیا گیاتھا۔دوسری جانب گلشن حدیدمیں جشن آزادی کے اسٹالزپردستی بم حملے کے واقعے میں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایس ایچ اواسٹیل ٹاؤن کومعطل کردیا تھا۔خیال رہے کراچی کے علاقے گلشن حدید میں جشن آزادی کے اسٹال پر کریکر حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے تھے جبکہ چند روز قبل ہی جماعت اسلامی ریلی میں دھماکیمیں ایک شخص جاں بحق، 30سیزائدزخمی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں