جے یو آئی تربت کے جنرل سیکریٹری مفتی شاہ میر بزنجو قلاتلانہ حملے میں جاں بحق

تربت(نمائندہ انتخاب)جے یو آئی تربت کے جنرل سیکرٹری مفتی شاہ میر عزیز بزنجوقلاتلانہ حملےمیں جا ں بحق ہوگئے ۔۔تفصیلات کے مطا بق نماز تراویح کے دوران جامع مسجد ملک آباد میں ایک شخص نے مفتی شاہ میر پر حملہ کردیا گولی لگنے سے مفتی شدید زخمی ھوگئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں