پنجگور، پروم کپ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 6 افراد زخمی
پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور پروم کپ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 6 افراد زخمی۔ پنجگور کے علاقہ پروم میں تیز رفتاری کے باعث زمباد گاڈی کو حادثہ، ایک شخص جاں، بحق 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیے گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق مکد پروم سے بتایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments


