میاں غنڈی قرنطینہ سینٹر زائرین کا احتجاج

کوئٹہ: میاں غنڈی قرنطینہ سینٹر زائرین کا احتجاج , قرنطینہ سینٹر میں مجود زائرین کا پی ڈی ایم اے ٹیم پر حملہ , احتجاجی زائرین نے پی ڈی ایم کی گاڑی کے شیشے توڑ دئے , پی ڈی ایم اے حکام اور ضلعی انتظامیہ کے مظاہرین سے مزاکرات جاری,مظاہرین۔کی شدید نعرہ بازی
جبکہ انتظامیہ کے مطابق قرنطینہ سینٹر سے کسی۔کو۔بھی طبی۔معائنہ کے بغیر جانے کی اجازت نہیں دے سکتے،

اپنا تبصرہ بھیجیں