بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد
تربت (نامہ نگار) تحصیل بلیدہ کے علاقے مزن کور سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ لیویز کے مطابق مقتول کے ہاتھ رسی سے بندھے ہوئے تھے جبکہ گردن پر گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ مقتول کی شناخت نصیر احمد ولد گہرام ساکن گردانک بلیدہ کے نام سے کی گئی۔
Load/Hide Comments


