کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس تاخیر کا شکار، ریلوے عملے کا نا مناسب رویہ، مسافر پریشان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سے پشاور جانیوالی ٹرین جعفر ایکسپریس تاخیر کا شکار۔ کوئٹہ سے پشاور جانیوالی ٹرین جعفر ایکسپریس تاخیر کا شکار۔صبح9بجے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس تاحال روانہ نہ ہو سکی، مسافر پریشان۔ ریلوے عملے کا نام مناسب رویہ، مسافروں کی جانب سے جب ریلوے انتظامیہ سے تاخیر کا سبب پوچھا گیا تو ریلوے انکوائری پر بیٹھے ریلوے اہلکاروں کی جانب سے نامناسب اور توہین آمیز رویہ اختیار کیا گیا کوئی بھی معلومات دینے سے گریزاں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں