بھاگ میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او شہید، 2اہلکار زخمی، ایس پی کچھی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بھاگ میں مسلح افراد کا پولیس تھانہ پر حملہ اطلاعات کے مطابق ضلع کچھی کی تحصیل بھاگناڑی میں مسلح افراد نے تھانے پر حملہ کردیا، ایس پی کچھی کے مطابق حملے میں ضلع صحبت پور سے تعلق رکھنے والے ایس ایچ او بھاگ ناڑی انسپکٹر لطف علی کھوسہ مسلح افراد فائرنگ کی سے شہید ہوگئےمیں مسلح افراد نے بھاگ تھانے پر دستی بم حملہ اور فائرنگ کی حکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ایس پی کچھی نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او بھاگ لطف اللہ شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں