شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ، رابطہ سڑکیں متاثر، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق
زیارت، خانوزئی، کان مہترزئی، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، چمن، پشین، برشور، رود ملازئی، توبہ کاکڑی اور دیگر علاقوں میں بارش ، کئی علاقوں میں بارش کے باعث رابطہ سڑکیں بندہوگئیں، قلعہ سیف اللہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Load/Hide Comments


