ڈیرہ بگٹی ٹاون کے نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ بگٹی نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی ٹاون سے تعلق رکھنے والا نوجوان صالح محمد ولد امام بخش شمبانی نے مبینہ طورپر غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی پولیس نے مقتول کی لاش ہسپتال منتقل کردی جہان ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں