چین میں عمارت گرنے سے 17 افراد ہلاک
چین میں دو منزلہ ریسٹورنٹ کی عمارت گرنے سے 17 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق عمارت گرنے کا واقعہ چین کے صوبے شان ژی میں پیش آیا۔
دو منزلہ ریسٹورنٹ کی عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش اور امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے کا سبب ابھی معلوم نہیں ہوسکا۔
Load/Hide Comments


