اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، بل گیٹس

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار کرتے ہوئے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔اے آئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔ کچھ افراداے آئی کوہتھیار بناسکتے ہیں جوپہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، حکومتیں اس ٹیکنالوجی کی کڑی نگرانی اور سخت قوانین بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے