کراچی: میٹرک بورڈ آفس کے قریب پٹرول پمپ میں دھماکا

کراچی:کراچی میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب واقع پٹرول پمپ میں سلنڈر دھماکے سے 5 افراد زخی ہو گئے، دھماکے میں جناح یونیورسٹی برائے خواتین کی 2 لیبارٹریاں بھی متاثر ہوئیں۔پولیس کے مطابق پٹرول پمپ کے کمپریسر روم میں سلنڈر دھماکے ہوا جس کے نتیجے میں پٹرول پمپ کے 5 ملازم زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں