ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق
اسلام آباد:پاکستان کے شمال مغربی ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 کارسوار جاں بحق ہوگئے۔ یہ بات بدھ کو سرکاری حکام نے بتائی۔ڈپٹی کمشنرٹانک محمد کبیر آفریدی نے شِنہوا کوبتایا کہ مارے جانے والے افراد گاڑی میں سوار ضلع کے اندر ہی کسی جگہ جارہے تھے جب حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی، واقعہ میں کار میں سوار تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ
Load/Hide Comments


