خضدار، فائرنگ سے نوجوان زخمی
خضدار:کانک کے مقام پر پراسرار فائرنگ سے ممتاز نامی نوجوان زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق ہفتے کے روز خضدار کانک کے مقام پر پر اسرار فائرنگ سے ممتاز نامی نوجوان زخمی ہو گیا زخمی کو مقامی لوگوں نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے
Load/Hide Comments


