بی ایس او پجار کا 23 ویں مرکزی کونسل سیشن بنام میر حاصل بزنجو کوئٹہ میں منعقد ہوگا
کوئٹہ:بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس، 25، 26، 27 اکتوبر کو 23 ویں مرکزی کونسل سیشن بنام میر حاصل خان بزنجو بیاد میر عزیز کرد، یوسف عزیز مگسی زیر صدارت مرکزی آرگنائزر زبیر بلوچ کوئٹہ(شال) میں منعقد ہوگا۔
Load/Hide Comments


