ٹوئٹر نے ٹرمپ کی گمراہ کن ٹوئٹس پر وارننگ لیبل لگا دی

واشنگٹن:سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹس پر وارننگ لیبلز لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پوسٹ میل-ان ووٹنگ سے متعلق ان کی معلومات گمراہ کن ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ رواں برس بڑے پیمانے پر نئے اور غیرمتوقع بیلٹس ووٹر کے پاس یا کہیں اور بھیجیں گے، 3 نومبر کے انتخاب کا نتیجے کا درست تعین نہیں ہوسکتا اور چند لوگ ایسا چاہتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں