بلیدہ ,مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
تربت (نمائندہ انتخاب) بلیدہ میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی، بلیدہ سے آمدہ اطلاع کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، اسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


