کوئٹہ، فا ئرنگ کے وا قعا ت میں خا تون سمیت دو افراد جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ میں فا ئر نگ کے دو مختلف وا قعا ت میں خا تون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے سٹلا ئٹ ٹا ئو ن میں ٖغوث آباد کے مقام پر (ر) بی بی خا تون کو اسکے بھا ئی نے گھیر یلو تناز عے پر فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ ایک وقعہ میں سبی روڈ پر مینگل آباد کے قر یب مسلح افراد کی فا ئر نگ سے نثار احمد نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروئی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی متعلقہ پو لیس حکام کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


