ترکی کی اسپیشل فوج کا ایک دستہ متنازع علاقے ناگورنا کاراباخ میں داخل

انقرہ:ترک اسپیشل فورسز کا ایک یونٹ متنازع علاقے ناگورنو کاراباخ خطے میں واقع ھادروت نامی قصبے میں داخل ہوا تھا تاہم آرمینیا کی فوج نے اسے پسپا کر دیا تھا۔آرمینیائی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ترک اسپیشل فورسز نے کالی رنگ کی وردی پہن رکھی تھی اور ان کا ہدف ھادروت کے مقام پر آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف کے دعوے کی روشنی میں وہاں پر آذر بائیجان کا پرچم لہرانا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں