عائشہ گلالئی کی میڈیا سے گفتگو کے دوران طبعیت بگڑ گئی

اسلام آبا د :اسلام آباد دھرنے میں شریک معروف سیاسی خاتون اور پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی کی طبعیت بگڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے میں شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں