سابق ملائشین وزیراعظم مہاتیر نے خود کو قرنطینہ کرلیا

کولالمپور، دوست میں کروناوائرس کی تشیخص کے بعد سابق ملائیشین وزیر اعظم مہاتری محمد نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، سابق ملائیشین وزیر اعظم نے کہاہے کہ اپنے ایک دوست میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے مزید کہاکہ قرنطینہ کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم نظم و ضبط اور احتیاط کا مظاہرہ کریں، ہم ایسا کرتے ہیں تو دوسروں میں وائرس پھیلنے کے امکانات کم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں