حب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق
حب:وندر کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے مرنے والوں تعلق باجوڑ ایجنسی سے تعلق ہے ایدھی ذرائع کے مطابق وندر کے قریب آدم کھنڈ کے مقام ٹرک اور سوزکی میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئیپولیس ذرائع کے مطابق ڈرائیور جائے حادثہ فرار ہوگیا جاں بحق افراد کی لاشوں کو سول ہسپتال وندر منتقل کردیا گیا۔جہاں ان کی شناخت سعید خان اور سکندر کے نام سے ہوئی ہیاور باجوڑ ایجنسی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔
Load/Hide Comments


