اسرائیل کو تسلیم کرنے پر سوڈان کے حالات کشیدہ، نئی خانہ جنگی کا خدشہ

خرطوم :اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد سے سوڈان کے حالات کشیدگی کی طرف بڑھنے لگے، اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا، ایران اور فلسطینی جماعتوں نے بھی سوڈان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ کیا جو سوڈان کی حکومت کو مہنگا پڑ گیا، فیصلے کے خلاف سوڈان میں نئی خانہ جنگی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں