نقیب اللہ قتل کیس، استغاثہ کا گواہ بیان سے منحرف ہوگیا
کراچی :نقیب اللہ قتل کیس میں گواہ اے ایس آئی ارسلان اپنے بیان سے منحرف ہوگیا اور کہا کہ میں نے کلمہ پڑھا ہے جھوٹ نہیں بول رہا، جے آئی ٹی ٹیم کے ہمراہ موقع واردات پر نہیں گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 3 کے روبرو نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔
Load/Hide Comments


