اوستہ محمد، ایک شخص کو گولی ماردی گئی

اوستہ محمد: جھل مگسی بی ایریا کے حدود ہتھیار روڈ پر ملزم نظیر اجمد کھوسہ نے فائرنگ کر کے صدر الدین کھودہ کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا صدرالدین گوٹھ دہلی نذد پنجک کا رہائشی بتایا جاتا ہے وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوع پہنچ کر نعش گندا واہ اسپتال لے گئے جبکہ ملزم کی تلاش شروع کر دی آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں