اسرائیلی سیاحوں کو لے کر پہلی پرواز دبئی پہنچ گئی

دبئی:فلائی دبئی کی پہلی پرواز تل ابیب سے اسرائیلی سیاحوں کو لے کر دبئی پہنچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلائی دبئی کی فلائٹ8194 نے تقریبا تین گھنٹے کی پرواز کے بعد فلک بوس عمارتوں کے شہر دبئی میں لینڈ کیا۔بجٹ ائیر لائن، فلائی دبئی نے ایک بوئنگ 737 طیارہ سیاحوں کو لانے کیلیے تل ابیب ائیر پورٹ روانہ کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں