کیٹ ونسلیٹ نے سانس روک کر پانی میں رہنے کا ٹام کروز کا ریکارڈ توڑ دیا
ٹائٹینک کی مشہور زمانہ ہیروئن کیٹ ونسلیٹ نے زیرِ آب 7 منٹ سے زیادہ دیر تک سانس روک کر لائیو اسٹنٹ ایکشن ہیرو ٹام کروز کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سلور اسکرین پر جہاز کو ڈبونے والے انسان کو دوسری دنیا میں لے جانے والے جیمز کیمرون اب اپنی فلم اواتار کا سیکوئل بنانے میں مصروف ہیں۔
اسی سلسلے میں فلم Avatar 2 کے لیے زیر آب شوٹنگ کے دوران کیٹ ونسلیٹ نے 7 منٹ 12 سیکنڈ تک سانس روک کر ریکارڈ بنادیا۔
Load/Hide Comments